Description
تازہ سوئی ہوئی صحت مند گائے فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
اس وقت روزانہ 16 کلو دودھ دے رہی ہے، جبکہ پہلے 20 کلو تک دودھ دینے کا ریکارڈ موجود ہے۔
چھٹا وارا
ساتھ خوبصورت بچھڑی موجود ہے
صحت مند اور ایکٹو
دودھ کی بہترین صلاحیت، گھر یا ڈیری فارم کے لیے موزوں
قیمت 650000روپے
رابطہ: (View phone number)