Description
لاہور گارمنٹس فیکٹری میں ملازمت کے مواقع
میل اور فیمیل دونوں کے لیے
دستیاب کام:
• پیکنگ
• کلیپنگ
• اسٹچنگ
• پریس
• کوالٹی چیکر
• آرڈر پکر
• بارکوڈ اسکیننگ
تنخواہ اور ڈیوٹی:
گھنٹے8 ڈیوٹی — 40,000 روپے — رہائش کے بغیر
گھنٹے 12ڈیوٹی — 40,000 روپے — رہائش کے ساتھ
کھانے کی سہولت موجود ہے۔
پورے لاہور میں پک اینڈ ڈراپ کی سہولت موجود ہے
مقام:
لاہور، ٹھوکر نیاز بیگ، نزد ثناء میرج ہال
رابطہ:
شاہد
(View phone number)
WhatsApp پر رابطہ کریں۔