Description
السلام علیکم!
گھر کا صاف ستھرا اور اچھی حالت میں فرنیچر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ لکڑی انتہائی مضبوط اور پائیدار ہے، اور اس کی حالت بہت اچھی ہے۔
جو حضرات مناسب قیمت میں معیاری اور صاف ستھرا فرنیچر خریدنا چاہتے ہیں، وہ رابطہ کریں۔
حالت: زبردست اور صاف ستھری (Excellent Condition)
مقام: مین بازار بستی قادر آباد، تحصیل و ضلع قصور