Description
منرل واٹر ڈلیوری رائیڈر درکار ہے
ایک معروف منرل واٹر سپلائی کمپنی کے لیے محنتی، ذمہ دار اور وقت کے پابند ڈلیوری رائیڈر کی ضرورت ہے۔
مقام: رحمان گارڈن فیز 2، لاہور
ملازمت کی سہولیات
فکس ماہانہ تنخواہ
ہر ڈلیوری پر اضافی کمیشن
دوپہر کا کھانا کمپنی کی طرف سے
رہائش کمپنی کی طرف سے
مستقل اور طویل مدتی ملازمت
محنت کے مطابق اضافی آمدنی کا موقع
ضروری اہلیت
موٹر سائیکل چلانے کا تجربہ ہونا ضروری ہے
ذمہ دار، محنتی اور ایماندار ہو
وقت کی پابندی اور اچھا رویہ
منرل واٹر کی بوتلیں/کین کسٹمرز تک بحفاظت پہنچانے کی ذمہ
داری
لاہور کے مقامی علاقوں سے واقفیت کو ترجیح دی جائے گی
رابطہ
O3O1 / 72OO / 2OO
فکس تنخواہ + ڈلیوری کمیشن + کھانا + رہائش
اگر آپ محنتی اور ذمہ دار ہیں اور مستقل ملازمت کے خواہشمند ہیں تو آج ہی رابطہ کریں۔