Description
السلام علیکم!
صحت مند اور ایکٹیو کاک ٹیل طوطا برائے فروخت۔
تفصیل:
• نسل: معیاری گرے کاک ٹیل
• صحت: ماشاءاللہ سے 100% صحت مند اور ایکٹیو ہے۔
• عمر: تقریباً ایک سال
• خوراک: بہترین مکس سیڈز اور سوفٹ فوڈ استعمال کر رہا ہے۔
• خصوصیات: صاف ستھرے پر اور بہترین کنڈیشن میں ہے۔ گھر کے ماحول کا پلا ہوا ہے۔
• مقام: ٹوبہ ٹیک سنگھ
رابطہ کرنے کے لیے کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ شکریہ!