Description
السلام علیکم میں اپنا فرنیچر بیچ رہا ہوں بہترین حالت میں ہے ہم نے خود بنوایا تھا وجہ یہ ہے کہ میں پنجاب شفٹ ہو رہا ہوں جس وجہ سے بیچ رہا ہوں بہت اچھی کنڈیشن میں ہے کہیں سے بھی ٹوٹا ہوا نہیں ہے اگر کوئی بھائی لینا چاہتا ہے تو رابطہ کرے برائے مہربانی صرف لینے والے ہی رابطہ کریں 3 بجے کے بعد اس نمبر پر(View phone number)