Description
برگر، شاورما، فرائز، رول اور سموسہ کاؤنٹر برائے فروخت
مضبوط سٹیل کا بنا ہوا فاسٹ فوڈ کاؤنٹر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ یہ کاؤنٹر برگر، شاورما، فرائز، رول، سموسہ، چکن پیسز،، سینڈوچ اور دیگر فاسٹ فوڈ کے کاروبار کے لیے بہترین ہے۔
خصوصیات:
مضبوط سٹیل فریم
اوپر شیڈ موجود ہے
نیچے سامان رکھنے کے لیے کیبنٹ
استعمال شدہ مگر اچھی حالت میں
پہیوں کے ساتھ، آسانی سے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جا سکتا ہے
نئے کاروبار کے لیے بہترین انتخاب