Description
ہمیں اپنی پاور ٹولز کی دکان کے لیے ایک محنتی، ایماندار اور ذمہ دار لڑکے کی ضرورت ہے۔
امیدوار کی خصوصیات
عمر: 18 سال یا اس سے زیادہ
تعلیم: کم از کم میٹرک
خوش اخلاق اور صاف ستھرے رہنے کا عادی ہو
دکان کے کام میں پوری دل چسپی رکھتا ہو
لمبے عرصے تک کام کرنے کا ارادہ رکھتا ہو
دیگر ضروری خصوصیات
کام سیکھنے کا شوق ہو
ایماندار، محنتی اور ذمہ دار ہو
کسٹمر سے اچھے اخلاق سے بات کر سکے
پاور ٹولز کا تجربہ ہو تو ترجیح دی جائے گی، ورنہ کام سکھا دیا جائے گا
اچھی تنخواہ + کام سیکھنے کا موقع
سنجیدہ حضرات رابطہ کریں
(View phone number)
دکان کا پتہ:
Noor Bawa Street No#4
Gondlawala Road Gujranwala