Description
تفصیل:
بچوں کے لیے مضبوط اور پائیدار جھولا اور سی سا پلے گراؤنڈ سیٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ اسکول، پارک، اکیڈمی، فارم ہاؤس اور گھر کے پلے ایریا کے لیے بہترین۔
مضبوط لوہے کا فریم
پائیدار اور ہیوی ڈیوٹی
اچھی حالت میں
قیمت مناسب ہے، سنجیدہ خریداروں کے لیے بات چیت ہو سکتی ہے
رابطہ: Abdullah Rehman
(View phone number)
قیمت اور مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں۔