Description
ہمیں اپنی فیبریکیشن، الیکٹریکل اور مکینیکل ورکس ورکشاپ کے لیے ایک تجربہ کار ٹیکنیکل سپروائزر کی ضرورت ہے۔
ذمہ داریاں:
تکنیکی اسٹاف کی رہنمائی اور نگرانی
ورکشاپ کے فیبریکیشن، الیکٹریکل اور مکینیکل کاموں کا انتظام
تکنیکی ٹیم کو مؤثر طریقے سے منیج کرنا اور کام کا معیار برقرار رکھنا
ضروری اہلیت:
کم از کم 10 سال کا متعلقہ تجربہ
فیبریکیشن، الیکٹریکل اور مکینیکل ورک کا اچھا عملی تجربہ
تکنیکی اسٹاف کو گائیڈ اور منیج کرنے کی صلاحیت
ورکشاپ لوکیشن:
چیمبر روڈ، راوت، اسلام آباد