Current location icon
All categoriesDropdown arrow
شیشے کی الماریاں، شیلفز اور کاؤنٹر سیل کے لیے موجود ہیں 0
1/ 7
Rs 1.30 Lac

شیشے کی الماریاں، شیلفز اور کاؤنٹر سیل کے لیے موجود ہیں

Sulaiman Pura, Bhalwal
1 week ago
Description
بھلوال میں ایک بہترین اور اچھی کنڈیشن والا پورٹیبل شاپ سیٹ اپ فروخت کے لیے موجود ہے۔ اس سیٹ اپ میں شامل ہیں: شیشے کی الماریاں / ڈسپلے شیلفز مختلف سائز میں سیٹنگ کی سہولت 2 شیشے کے کاؤنٹر سامان رکھنے اور ڈسپلے کرنے کے لیے بہترین کنڈیشن بہت اچھی ہے ایک جگہ سے دوسری جگہ آسانی سے منتقل اور سیٹ کیا جا سکتا ہے یہ سیٹ اپ کریانہ / جنرل سٹور، کاسمیٹکس شاپ، ڈرنک کارنر، گفٹ شاپ، سٹیشنری شاپ یا کسی بھی چھوٹی بڑی جنرل شاپ کے لیے بہترین ہے۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ آپ اپنی دکان کی جگہ اور سائز کے مطابق شیلفز اور خانوں کو چھوٹا بڑا کرکے اپنی مرضی سے سیٹنگ کر سکتے ہیں۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1118668980
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery