Description
کمرشل کوالٹی کی Stainless Steel Shawarma Machine فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ مشین نیا استعمال نہیں ہوا ہے اور فوڈ بزنس، شاورما پوائنٹ، ریسٹورنٹ یا فاسٹ فوڈ شاپ کے لیے بہترین ہے۔
اسٹین لیس اسٹیل باڈی
3 ہیٹنگ برنرز
موٹر اور روٹیسیری سسٹم
مضبوط اور کمرشل استعمال کے لیے موزوں
صاف ستھری حالت
قیمت: 45,000 روپے
لوکیشن: بحریہ ٹاؤن لاہور
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔