Description
بکری برائے فروخت
خالص سفید اور انتہائی خوبصورت بکری
بہت اچھی نسل کی ہے
بڑے قد و قامت کی حامل ہے
سونے میں صرف 4 سے 5 دن باقی ہیں
سونے میں جوڑا دیتی ہے
صحت مند اور بہترین بکری
مقام: نیلور راولپنڈی سے 30 منٹ کی مسافت کرور رابطہ/واٹس ایپ:
(View phone number)
سنجیدہ حضرات ہی رابطہ کریں