Description
ہمیں پشاور میں ایسے ماہر کاریگروں اور درزیوں کی فوری ضرورت ہے جو نیوبارن بے بی بستر سیٹس (رضائی، تکیہ، گول تکیے وغیرہ) اور فینسی بستروں کی سلائی اور تیاری کا مکمل تجربہ رکھتے ہوں۔
کام کی نوعیت: صرف سلائی اور تیاری (Job Work)
معیار: مضبوط سلائی اور بہترین فنشنگ لازمی ہے
اجرت: فی پیس / فی سیٹ کے حساب سے مناسب اور معقول اجرت دی جائے گی
رابطہ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ یا کال کریں:
(View phone number)