Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میں حافظ قرآن ہوں۔ الحمدللہ 3 سال کا تجربہ ہے۔
میں پڑھاتا ہوں:
ناظرہ قرآن مع تجوید
نورانی قاعدہ
حفظ کی تیاری
بچوں اور بڑوں کے لیے
طریقہ: زوم / واٹس ایپ / گوگل میٹ
وقت: مغرب کی نماز کے بعد - آپ کی مرضی
- 3 دن فری ٹرائل
نمبر برائے رابطہ: (View phone number)
(View phone number):واٹس ایپ
Location: Quetta, Online Worldwide