Description
فاسٹ فوڈ سیٹ اپ، جس میں سموسے، رول، سموسہ چاٹ، پکوڑے، فرنچ فرائز اور چائے وغیرہ شامل ہے۔ اسکے علاوہ ساتھ ٹک شاپ اور کولڈ ڈرنکس بھی دستیاب ہوتی ہیں۔ ایک ڈیپ فریزر ایک کوک چلر۔ مکمل منافع بخش کاروبار۔ برائے فروخت ہے۔ بمقام محلہ فیروز پورہ، تحصیل روڈ، ہری پور۔