Description
السلام علیکم،
میرے پاس ایک خوبصورت اور مضبوط اصیل لا کھا مرغا برائے فروخت ہے۔
عمر: تقریبا 7 ماہ
صحت: بالکل تندرست اور فعال، کوئی بیماری نہیں ہ
رنگ اور جسامت: تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے،
یہ مرغا مکمل طور پر دیسی خوراک پر پالا گیا ہے اور ویکسین شدہ ہے۔ شوقین حضرات کے لیے بہترین انتخاب ہے۔