Description
رائیونڈ میں ہمیں پانچ گارڈوں کی ضرورت ہے 33 ہزار تنخواہ ہوگی 12 گھنٹے ڈیوٹی ہوگی رہائش بھی وہاں پہ ملے گی اور ایک ٹائم کا دوپہر ٹائم کا کھانا بھی ملے گا جو پہلے ائے گا وہی یہ نوکری پائے گا فرنیچر کی فیکٹری ہے جہاں پر کچھ لکڑیوں کا کام ہوتا ہے اور ساتھ ہی انہوں نے کوئی بھینس ڈ*** وغیرہ رکھے ہوئے ہیں دو بندے دن ٹائم ہوتے ہیں تو نائٹ ٹائم ہوتے ہیں اس فیکٹری میں ایک الگ سائیڈ پہ ہوتا ہے