Description
اسکول اور کالج کے طلبہ و طالبات کے لیے رکشہ ماہانہ بنیاد پر دستیاب ہے۔
صبح اسکول/کالج اور چھٹی کے وقت پک اینڈ ڈراپ کی سہولت۔
محفوظ اور ذمہ داری کے ساتھ سروس فراہم کی جائے گی۔
علاقہ اور ماہانہ کرایہ باہمی مشورے سے طے ہوگا۔
رابطے کے لیے OLX چیٹ پر پیغام کریں۔