Current location icon
All categoriesDropdown arrow
ہائی فلائر سیالکوٹی ٹیڈی بلڈ تین کبوتروں کا پرفیکٹ سیٹ 0
1/ 12
Rs 15,000

ہائی فلائر سیالکوٹی ٹیڈی بلڈ تین کبوتروں کا پرفیکٹ سیٹ

Mandra, Rawalpindi
3 hours ago
Details
Type Others
Sex Pair
Age 8 Months
Description
ماشاءاللہ، ہائی کوالٹی ہائی فلائر کبوتر برائے فروخت سنجیدہ شوقین حضرات اور نئے شوق شروع کرنے والے بھائیوں کے لیے بہترین موقع۔ کل 3 کبوتر: • 1 پٹھی • 2 پٹھے بلڈ لائن: سیا لکوٹی × ٹیڈی بلڈ کا کراس بہترین پرکندہ، ہڈی اور جوڑ آنکھ اور مجموعی ساخت بہترین بہترین بیلنس اور مضبوط جسمانی ساخت ہائی فلائنگ کے شوق کے لیے موزوں کبوتر ہر لحاظ سے دیکھنے اور شوق کرنے کے قابل ہیں۔ نئے شوقین بھائیوں کے لیے بھی اچھا سیٹ ہے۔ خود اڑا کر چیک کریں اور ان کی فلائنگ پرفارمنس دیکھیں۔ صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ لوکیشن: راولپنڈی قیمت: 15000 رابطہ: 0/3/3/1/3/0/2/5/5/1/1 مزید تفصیل اور ویڈیو کے لیے رابطہ کریں۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1118555430
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery