Description
ہمارے پاس تقریباً 2000 مشری مرغیاں موجود ہیں اور تازہ انڈے دستیاب ہیں۔
اگر کسی سیلر / خریدار کو زیادہ مقدار میں انڈے درکار ہوں تو ہم سے براہِ راست رابطہ کر سکتے ہیں۔
انڈے کا وزن: تقریباً 33–35 گرام
ریٹ: 180 روپے فی درجن
450 Diah 5400 Pati
زیادہ مقدار میں لینے والوں کے لیے مناسب ریٹ پر بات ہو سکتی ہے۔
Location: فیصل آباد، تحصیل سمندری، چک نمبر 465 GB
Contact: (View phone number)
تازہ انڈے — بہترین معیار — مناسب ریٹ
جس نے لینا ہو، رابطہ کرے۔