Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میں آن لائن قرآن مجید پڑھاتا ہوں۔
کلاسز Zoom/WhatsApp پر ہوں گی۔
ہم کیا پڑھائیں گے:
1. قاعدہ ناظرہ بمعہ تجوید
2. قرآن مجید ناظرہ + ترجمہ
3. حفظ قرآن
4. نماز، دعائیں اور بنیادی اسلامی تعلیم
وقت: آپ کی سہولت کے مطابق
فیس: مناسب اور قابلِ گفتگو
نوٹ: پاکستان اور بیرونِ ملک دونوں کے طلباء کے لیے
مزید معلومات کے لیے انباکس/واٹس ایپ کریں۔
جزاک اللہ خیر