Description
اعلیٰ معیار کا خوبصورت لکڑی کا فرنیچر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ یہ فرنیچر حال ہی میں نیا بنوایا گیا ہے، مضبوط ساخت، بہترین فنشنگ اور خوبصورت نفیس نقش و نگار کے ساتھ۔
اس سیٹ میں شامل ہے:
• بڑی خوبصورت لکڑی کی الماری
• بڑی آئینے والی ڈریسنگ
• شیشے کے دروازوں والی برتنوں کی شوکیس
• خوبصورت لکڑی کا سینٹر ٹیبل
تمام فرنیچر کا ڈیزائن خوبصورت اور ایک دوسرے سے میچنگ ہے۔ گھر کے لیے بہترین اور نفیس سیٹ ہے۔ حالت بہت اچھی اور تقریباً نئی ہے۔
نوٹ: صرف مذکورہ فرنیچر فروخت کیا جا رہا ہے۔ تصاویر میں موجود باقی سامان شامل نہیں ہے۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔