Description
on:
میں Domestic Staff / Office Boy کے طور پر کام کی تلاش میں ہوں۔ مجھے گھر اور آفس کی صفائی ستھرائی، جھاڑو پونچھا، گھر کی دیکھ بھال، کپڑے دھونا اور استری کرنا، اور دیگر روزمرہ کے کام اچھی طرح آتے ہیں۔
میں محنتی، ذمہ دار اور کام کو سمجھ کر کرنے والا ہوں۔ اگر کسی گھر، آفس یا مناسب جگہ پر میرے تجربے اور (Chat with seller) is number pr mj se rabta kreمہارت کے مطابق کام موجود ہو تو براہِ کرم رابطہ کریں۔