Description
ہمارے پاس ہر گملے میں مدر پلانٹ کے ساتھ پپیز بھی نکل رہے ہیں اور بہت صحت مند حالت میں مدر پلانٹ ہے اور صحت مند حالت میں پپیز نکل رہے ہیں صرف بڑے گملوں کی ضرورت ہے لیکن ہم اب بیچنا چاہتے ہیں کیونکہ تعداد میں ہمارے پاس بہت زیادہ ہو گئے تمام پودے اپنے اپنے گملوں میں صحت مند حالت میں ہیں