Description
ایک معروف
Traditional Restaurant کے لیے تجربہ کار اور ماہر
Chef کی ضرورت ہے۔
ہمیں ایسا شیف چاہیے جو:
روایتی پاکستانی کھانوں کا ماہر ہو
ذائقہ اور کوالٹی کو برقرار رکھ سکے
کچن کو منظم طریقے سے چلانے کا تجربہ رکھتا ہو
صفائی اور فوڈ ہائجین کا خیال رکھتا ہو
مقام: ________