Description
علم کے سائے میں
یہ ایک چھوٹی سی کاوش ہے، جو محمد و آلِ محمد علیہم السلام کی محبت و عقیدت میں عاجزی و انکساری کے ساتھ پیش کی گئی ہے۔
اس کتاب میں مناقب، مراثی، سلام اور دیگر منظومات شامل ہیں۔ میری دلی خواہش ہے کہ یہ کتاب اہلِ محبت تک پہنچے اور کسی کے لیے محبتِ اہلِ بیتؑ کا ذریعہ بنے۔
اللہ تعالیٰ اس عاجزانہ کوشش کو قبول فرمائے۔