Description
السلام علیکم سوزوکی راوی 2010 ماڈل جو کہ میں سیل کر رہا ہوں گاڑی میں ایک روپے کا کام نہیں ہے گاڑی ساری کلیئر ہے سٹیل کی چادر ٹائر وائرنگ انجن مطلب گاڑی میں جو کچھ سارا ہو کے ہے لے اؤ اور بس چلاؤ جس بھائی کو چاہیے وہ رابطہ کر سکتا ہے برائے مہربانی فالتو لوگ تنگ نہ کریں گاڑی مزدوری کی گاڑی ہے لینے والا رابطہ کریں اور رابطہ نمبر ہے ہمارا (Chat with seller) اس نمبر پہ واٹس ایپ بھی ہے