Description
کمرشل سلاش مشین برائے فروخت (Commercial Slush Machine for Sale)
بہت ہی زبردست اور بہترین ورکنگ کنڈیشن میں سلاش مشین برائے فروخت ہے۔ کسی قسم کا کوئی کام نہیں ہے، لیں اور فوراً کام شروع کریں۔
خصوصیات:
کنڈیشن: 10/10 (بالکل چالو اور زبردست حالت)