Description
اس میں تمام چیزیں ایک دم صحیح ہیں کوئی چیز خراب نہیں ہے سوائے ڈرم کے ڈرم کٹا ہوا ہے میں نے نیا لیا تھا کٹ گیا جس کی وجہ سے میں نے اسے اتار کر اچھی کوالٹی کا لگایا ہے ہونڈا کا یہ ڈرم میڈیم کوالٹی ہے باقی سب چیزوں کے بیرنگ وغیرہ ہر چیز بالکل صحیح ہے میں نے پورا ویل سسٹم نہیں ڈالا ہے
جس بھائی نے لینا ہے وہی رابطہ کریں