Description
موٹر سائیکل فروخت کے لیے — فرسٹ اونر
انتہائی اچھی ا صاف ستھری حالت میں ہے۔ انجن، گیئر اور باقی تمام میکینکل کام بہترین حالت میں ہیں۔ موٹر سائیکل بہت احتیاط سے استعمال کی گئی ہے، کوئی غیر ضروری کام نہیں کروانا پڑے گا۔ کاغذات مکمل اور کلیئر ہیں۔
فرسٹ اونر
بہترین اور صاف کنڈیشن
انجن بالکل ٹھیک
میکینکل ورک بہترین
کاغذات مکمل اور کلیئر
فوری فروخت کے لیے دستیاب
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
(Chat with seller)۔