Description
دو خوبصورت فینسی/برائیڈل ڈریسز کی زبردست ڈیل برائے فروخت:
پنک ریشمی فراک (ایک بار پہنی ہوئی)
اوپن اسٹائل شفون ہیوی ڈریس (بالکل نئی حالت میں)
دونوں کپڑے بہترین کوالٹی کے ہیں اور صرف 1, 1 بار پہنے گئے ہیں۔
شادی، ولیمے یا فیملی ایونٹس کے لیے پرفیکٹ ہیں۔
لوکیشن: جوہر آباد / خوشاب
ٹوٹل قیمت (کومبو ڈیل): [12000] روپے
علیحدہ یا ایک ساتھ خریدنے کے لیے چیٹ میں رابطہ کریں۔