Description
گھریلو کام والی کی ضرورتu
اوقاتِ کار: صبح 7:00 بجے سے رات 9:00 بجے تک
ماہانہ تنخواہ: 30,000 روپے مقررہ
کام کی ذمہ داریاں:
* کھانا پکانا اور کچن کا کام
* کپڑے دھونا اور استری کرنا
* گھر کی صفائی اور جھاڑو پونچھا
* گھر کی ڈسٹنگ اور دیگر صفائی کے کام
* گھر کو صاف ستھرا اور ترتیب میں رکھنا
* ضرورت کے مطابق دیگر گھریلو کام
ترجیح: ذمہ دار، محنتی، ایماندار اور وقت کی پابندی کرنے والی خاتون۔
درخواست دینے کے لیے صرف WhatsApp (View phone number)پر پیغام کریں۔ کال
نہ کریں۔
اپنا شناختی کارڈ (CNIC) اور درج ذیل معلومات WhatsApp پر بھیجیں: