Description
شاندار شیروانی فروخت کے لیے دستیاب ہے
خوبصورت کریم/آف وائٹ رنگ کی شیروانی، نفیس کڑھائی اور بہترین ڈیزائن کے ساتھ۔
تفصیل:
- شیروانی سائز: تقریباً ایل (38_42 سینہ)
- ساتھ شلوار بھی ہے
- ساتھ خوبصورت میچنگ کھُسّہ بھی ہے
- مکمل سیٹ: شیروانی + شلوار + کھُسّہ
- شادی، ولیمہ اور دیگر تقریبات کے لیے بہترین
- حالت بہت اچھی ہے
Rs 23000 Amount discount hojaye gi
Address Garden Town Islamabad
Mobile No (View phone number)
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔