Description
گھر کے لیے کک درکار ہے – بحریہ ٹاؤن، راولپنڈی
ہمیں اپنے گھر کے لیے ایک تجربہ کار کک چاہیے جو:
اچھا اور مزیدار گھر کا کھانا بنانا جانتا ہو۔
گھر کی بنیادی صفائی اور کچن کی صفائی کر سکے۔
ضرورت کے وقت کچن کا سامان اور دیگر ضروری چیزیں باہر سے لا سکے۔
گھر کے چھوٹے بڑے روزمرہ کے کام بھی کر سکے۔
⏰ وقت کا پابند، ذمہ دار اور قابلِ اعتماد ہو۔
تجربہ: لازمی
تنخواہ: تجربے اور کام کے حساب سے
مقام: بحریہ ٹاؤن، راولپنڈی
رابطہ: محمد سلال
(Chat with seller)