Description
العظیم مارکیٹ، ملہووالی ٹاؤن، تحصیل پنڈی گھیب، ضلع اٹک
مین ہائی وے فرنٹ پر ریسٹورنٹ/شاپ کرائے پر دستیاب!
شاندار اور آزمودہ کاروباری لوکیشن — کاروبار شروع کرنے کا بہترین موقع!
کرایہ: صرف 12,000 روپے ماہانہ
اہم خصوصیات: مین ہائی وے فرنٹ، بہترین Visibility
فرنٹ ڈبل شاپ، 3 شٹرز کے ساتھ
سائز: 25 × 14 فٹ
ساتھ ایک ملحقہ شاپ
روڈ سائیڈ پر 15 × 15 فٹ کا بڑا لوہے کا شیڈ
بجلی کا الگ میٹر
بہترین لوکیشن — اردگرد موجود ہیں:
سرکاری دفاتر، سکولز، یونین کونسل، پوسٹ آفس، ٹیلی فون ایکسچینج، ویٹرنری ہسپتال، پولیس چوکی، این آر ایس پی آفس، آئی کلینک، آپٹیکل، کمپیوٹر و جنرل اسٹورز اور متعدد کاروباری و ہول سیل مراکز۔
ریسٹورنٹ کے لیے مزید سہولت:
اگر کوئی شخص بڑے پیمانے پر ریسٹورنٹ، ہول سیل یا دیگر کاروبار شروع کرنا چاہتا ہے تو ضرورت کے مطابق مزید دو شاپس بھی خالی کرا کے فراہم کی جا سکتی ہیں۔
اریسٹورنٹ کے لیے ضافی خاص سہولت:
ریسٹورنٹ یا بڑے کاروبار کے لیے عمارت کی تقریباً 15 × 80 فٹ چھت بھی مکمل طور پر استعمال کی جا سکتی ہے، مثلاً اضافی بیٹھنے کی جگہ، Outdoor Dining، اسٹوریج — اس کے لیے کوئی اضافی کرایہ نہیں لیا جائے گا۔
کاروبار کے بہترین مواقع:
کڑاہی • نان و تندوری روٹی • BBQ • تکہ و کباب • برگر و فاسٹ فوڈ • چائے/ناشتہ • بیکری • کیفے • ہول سیل کاروبار
ریسٹورنٹ/ہوٹل اور بڑے کاروبار کے خواہشمند افراد کو ترجیح دی جائے گی۔
Contact: Muhammad Azeem
(View phone number)
WhatsApp: (View phone number)