Description
بچوں کے گارمنٹس کی میری دکان ہے، جو فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ دکان میں سردیوں کا تمام تر سامان موجود ہے، جس میں بچوں کی جرابیں، کوٹس، گرم کپڑے، آئینک اور دیگر مختلف اشیاء شامل ہیں۔
دکان بنی بنائی اور چلتی ہوئی ہے، شیشے کا مکمل سیٹ اپ بھی موجود ہے۔ دکان میں موجود سامان اور دیگر چیزوں کی مکمل تفصیل آپ تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں۔
جو حضرات بچوں کے گارمنٹس کا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں، ان کے لیے یہ ایک بہترین موقع ہے کیونکہ دکان کا سیٹ اپ اور سامان پہلے سے موجود ہے۔
دکان فروخت برائے خریدار
سنجیدہ خریدار حضرات مزید معلومات اور قیمت کے لیے رابطہ کریں۔