Description
گھر کا فرنیچر برائے فروخت
گھر کا استعمال شدہ مگر اچھی حالت میں فرنیچر فروخت کے لیے دستیاب ہے:صرف 4مھینے استعمال شدہ
آئرن ڈبل بیڈ
صوفہ سیٹ
میٹریس
الماری
شوکیس
ڈریسنگ ٹیبل
تمام سامان مناسب حالت میں ہے۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات قیمت اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
مقام: ________چکلالہ سکیم 1اے نزد شیل ڈپو راولپنڈی
رابطہ نمبرواٹس اپ: (View phone number)
مناسب قیمت پر فروخت کیا جائے گا۔ سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔