Description
فوری فروخت کے لیے بہترین موقع!
اسلام آباد ریلوے اسٹیشن پر واقع مکمل چلتا ہوا جنرل سٹور سامان سمیت فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
بہترین لوکیشن:
جامعہ دارالہدیٰ، ریلوے اسٹیشن اسلام آباد کے بالکل سامنے۔
جامعہ میں تقریباً 1500 طلبہ جبکہ روزانہ ہزاروں مسافر اس مقام سے گزرتے ہیں۔
دکان کی تفصیلات:
مکمل چلتا ہوا کاروبار
روزانہ سیل: 35,000 سے 40,000 روپے
شیلف، 2 ڈسپلے فریج، کاؤنٹر اور مکمل سیٹ اپ موجود
گروسری، اسٹیشنری، سنیکس، کولڈ ڈرنکس اور روزمرہ استعمال کی تمام اشیاء شامل
وجہ فروخت: ذاتی مجبوری