Description
بالکل نیو ہینگنگ جھولا چیئر برائے فروخت
یہ جھولا بالکل یوز نہیں ہوا، تقریباً نیا کنڈیشن میں ہے۔ اس کے ساتھ لگی ہوئی سیٹ/کشن بھی بالکل نئی ہے اور ساتھ ہی ملے گی۔ جھولے پر شاپر بھی چڑھا ہوا ہے، سب کچھ بالکل اوکے اور صاف حالت میں ہے۔
بیچنے کی وجہ: گھر میں جگہ کم ہونے کی وجہ سے فروخت کر رہا ہوں۔
ڈیمانڈ فائنل ہے، لیکن مناسب خریدار کے لیے فائنل قیمت میں تھوڑی بہت گنجائش ہو سکتی ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔