Description
مکمل فرنیچر سیٹ برائے فروخت – 2,50,000 روپے
- مکمل بیڈ سیٹ
- تین سیٹر صوفہ
- شوکیس
- ڈریسنگ ٹیبل
- دو سائیڈ ٹیبل
- صوفے کے سامنے رکھنے والا سینٹر ٹیبل
- سیف الماری
تمام سامان صرف ایک ساتھ فروخت کیا جائے گا، الگ الگ سامان فروخت نہیں ہوگا۔
ٹوٹل قیمت: 2,50,000 روپے