Description
یہ کتاب ڈاکٹر خالد علوی صاحب کی کتاب ہے " مصطلحات وعلوم " اصول الحدیث کے موضوع پر ایک جامع اور عمدہ کتاب ہے۔ یہ کتاب دو جلدوں میں ہے اور اس کتاب کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں اصول الحدیث کو اس طرح بیان کیا گیا ہے کہ اگر کسی جگہ کوئی اختلاف واقع ہوا ہے تو
اس کو بھی بیان کیا گیا ہے اور اصل رائے تک پہنچا گیا ہے۔