Current location icon
All categoriesDropdown arrow
شیشے اور الماری والا لکڑی کا ڈریسنگ ٹیبل برائے فروخت 0
1/ 3
Rs 3,000

شیشے اور الماری والا لکڑی کا ڈریسنگ ٹیبل برائے فروخت

Gulberg 3, Lahore
3 hours ago
Details
Brand Interwood
Description
کے لیے دستیاب ہے۔ اس میں درمیان میں ایک بڑا آئینہ، دونوں سائیڈز پر شیشے والے چھوٹے کیبنٹس اور نیچے سامان رکھنے کے لیے دراز اور الماریاں بنی ہوئی ہیں۔مٹیریل: لکڑیحالت: استعمال شدہ (ایک پایا/ٹانگ ٹوٹی ہوئی ہے جس کی مرمت ہوگی، اور تصویر کے مطابق تھوڑی پالش اتری ہوئی ہے)اسٹوریج: 2 سائیڈ شیشے کے کیبنٹس، 3 دراز اور نیچے بڑی الماریاں۔جو لوگ فرنیچر کی مرمت کروا کر یا دوبارہ پالش کر کے استعمال کرنا چاہتے ہیں، ان کے لیے یہ ایک سستا اور بہترین آپشن ہے۔ قیمت میں کمی بیشی ہو جائے گی۔ اٹھانے کا انتظام خریدار کو خود کرنا ہوگا۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1118318241
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery