Description
**فروخت کے لیے دستیاب**
**لکڑی کے 5 عدد چارپائیاں **
بالکل نئے
خالص دیار کی مضبوط لکڑی سے تیار شدہ
اعلیٰ کوالٹی اور بہترین فنشنگj
**قیمت: صرف 9500 روپے** ( 1 چارپائی کی قیمت)
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں:
**(View phone number)**
**کمی بیشی مناسب حد تک ہو جائے گی۔**
**صرف سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔**۔ لوکیشن عقب عید گاہ مسجد گجرات۔