Description
ذہنی دباؤ ،انگزائٹی ،قوت فیصلہ کی کمی ،بے وجہ غصہ ،غم مایوسی ،آپ کی شخصیت کو تباہ کر دیتی ہیں ۔۔اج کی دنیا کے بڑھتے ہوئے مسائل میں اپکو کسی نہ کسی راہبر کی معالج کی ضرورت پڑتی ہے جو اپکو اچھے طریقے سے گائیڈ کرے اور آپ بہترین کامیاب زندگی گزار سکیں