Description
ملازمت کا بہترین موقع
ہمیں اپنے ریئل اسٹیٹ بزنس کے لیے ایک تجربہ کار اور ذمہ دار فرد کی ضرورت ہے۔
ریئل اسٹیٹ کے شعبے میں عملی تجربہ رکھنے والا امیدوار ترجیحاً مطلوب ہے۔
پراپرٹی کی خرید و فروخت اور ڈیلنگ کا تجربہ ہو۔
کلائنٹس سے بہتر انداز میں بات چیت اور معاملات طے کرنے کی صلاحیت ہو۔
محنتی، بااعتماد اور ذمہ دار ہو۔
تجربہ: ریئل اسٹیٹ میں تجربہ ضروری
سنجیدہ اور تجربہ کار امیدوار ہی رابطہ کریں۔