Description
رابطہ نمبر (Chat with seller)
کنڈیشن: استعمال شدہ لیکن زبردست اور مضبوط حالت میں ہے
باڈی اور فریم: لوہے کا فریم بلکل اوکے ہے، ٹوٹی ہوئی نہیں ہے۔
ٹائر : ٹائر اچھی حالت میں ہیں اور بوجھ اٹھانے کے لیے بالکل تیار ہیں۔
استعمال: سبزی، پھل، یا کسی بھی قسم کے کاروبار/سامان منتقل کرنے کے لیے بہترین ہے۔
وجہ فروخت: اب استعمال نہیں ہے اس لیے فروخت کر رہا ہوں۔