Description
فروخت کے لیے صحت مند بجی کا پیئر
تفصیل:
قسم: بجی Budgie
عمر: 1 سال
جنس: بریڈنگ پیئر - نر + مادہ
حالت: ایکٹو اور صحت مند
بریڈنگ: بریڈنگ کے لیے تیار ہیں۔ اس وقت کُڑی میں انڈے بھی موجود ہیں۔
ساتھ شامل: 2 پرندے
لوکیشن:جامکے چیمہ
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ قیمت میں تھوڑی گنجائش ہوں جائے گی۔
مزید ویڈیو اور تفصیل کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
0/3/4/6/6/8/7/4/0/1/4