Description
کیٹرنگ کمپنی میں فوری اسٹاف کی ضرورت
Olive Garden – Premium Catering & Food Services (By S&B)
ہماری کیٹرنگ سروس کے لیے محنتی اور تجربہ کار اسٹاف کی ضرورت ہے:
خالی آسامیاں
- کک ہیلپر
- ڈش واشر
- تندوری
سہولیات
- ہفتے میں ایک دن چھٹی
- قریبی امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی
- تنخواہ/پیکیج انٹرویو کے بعد باہمی مشاورت سے طے کیا جائے گا
- اچھا اور پروفیشنل کام کا ماحول
- ایک معروف کیٹرنگ کمپنی کے ساتھ کام کرنے کا بہترین موقع
دلچسپی رکھنے والے امیدوار جلد از جلد رابطہ کریں اور انٹرویو کے لیے تشریف لائیں۔
فون نمبر : (View phone number)
عاصم خان
(View phone number)
ملک محمد سفیر
Olive Garden کا حصہ بنیں — معیار، ٹیم ورک اور پروفیشنلزم کے ساتھ!