Description
**رنگ:** کالا، ماتھے پر سفید چمک
- **حالت:** ماشاءاللہ صحت مند، لمبے سینگ، چوڑا جسم
- **گبن:** جی ہاں، سونے والی ہے
- **سوئے کا وقت:** ان شاءالل 20 سے 15 دن باقی ہیں
- **پچھلا ریکارڈ:** پچھلے سوئے میں 7 _8 کلو دودھ دیتی تھی
- **مزاج:** بہت شریف اور پالتو
**قیمت:** Rs 950000
**لوکیشن:** bahawalnagar,
**رابطہ:** (View phone number)
نوٹ: سیرس خریدار موقع پر آ کر چیک کر سکتے ہیں۔ ٹائم پاس والے معذرت۔